پاکستانی امریکن پریس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ورکشاپ:

 

“پاکستان میں موجودہ سیاسی اور قانونی صورتحال اور اس سے پاکستانی معیشت پر اثرات” پر وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ سے گفتگو۔

امریکہ میں پاکستانی سفیر سردار مسعود خان اور مسلمز آف امریکہ کے صدر ساجد تارڑ سمیت پاکستانی امریکن کمیونٹی کی سرکردہ شخصیات کی شرکت۔

گفتگو کے اہم نکات:

نو مئی کے واقعات کے بعد پی ٹی آئی کے سپورٹرز اور سمندر پار پاکستانیوں کی کوئی لسٹ نہیں بنائی گئی۔

‏حکومت اپنی آئینی مدت سے تجاوز نہیں کرے گی۔ الیکشن اکتوبر میں ہوں گے۔