پاکستانی امریکن پریس ایسوسی ایشن کے لیے واشنگٹن ڈی سی، ورجینیا اور میری لینڈ کی پاکستانی امریکن کموینٹی کی طرف سے کمیونٹی خدمات کے اعتراف میں “ڈی سی آئیکان” ایوارڈ۔
تقریب کی مہمان خصوصی اداکارہ مہوش حیات تھیں جبکہ اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے پاکستان ڈیسک سے ولید ہاشمی اور پاکستانی سفارت خانے کی پریس اتاشی ملیحہ ضرغام نے خصوصی شرکت کی۔
DC ICON Award for Pakistani American Press Association at the inaugural DC Icon Award Ceremony with Mehwish Hayat, Waleed Hashmi of SCA, Maleeha Zargham (Press Attaché of Pam Embassy DC) and Pakistani American community of Washington DC, Maryland & Virginia #DCICON #Community #DMV #PakistaniAmericans #PAPA2022