A discussion was organized by Pakistan American Press Association in Washington DC on the subject of ups and downs in the relations between the United States and Pakistan,

Chief Guest: Akram Sehgal – an expert in international relations and chairman of the Pathfinder Group.

Attendees:  discussion was attended by intellectuals from Washington DC, Virginia and Maryland and leading personalities from various fields and presented their views.

امریکہ اور پاکستان کے درمیان تعلقات میں اتار چڑھاؤ اور بہتری کے موضوع پر واشنگٹن ڈی سی میں پاکستانی امریکن پریس ایسوسی ایشن کے زیراہتمام ایک مذاکرہ کا انعقاد کیا جس میں ماہر امور بین الاقوامی تعلقات اور چیئرمین پاتھ فائنڈر گروپ اکرم سہگل نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی ، اس مذاکرہ میں واشنگٹن ڈی سی ، ورجینیا اور میری لینڈ سے تعلق رکھنے والے دانشوروں اور مختلف شعبہ جات کی سرکردہ شخصیات نے شرکت کی اور اپنی اپنی آراء پیش کیں