واشنگٹن: پاکستانی امریکن پریس ایسوسی ایشن (PAPA)کی طرف سے اندرون سندھ، حیدر آباد اور کراچی پاکستان سے، یو ایس-پاکستان ایکسچینج پروگرام کے تحت آنے والے صحافیوں کے لیے عشائیے اور مقامی پاکستانی کمیونٹی لیڈرز اور ممبران کے ساتھ بات چیت کا پروگرام رکھا گیا۔

پاکستان سے آئے صحافیوں نے مقامی پاکستانی-امریکن کموینٹی کے سرکردہ رہنماؤں کی طرف سے پاکستان کی اقتصادی اور سیاسی صورتحال پر پوچھے گئے سوالات کے جوابات دئیے۔ مقامی کمیونٹی نےپاکستانی امریکن کمیونٹی کی کامیابیوں اور تاریخ پر روشنی ڈالی۔ ⁦‪#PAPA‬⁩ ⁦‪#PaksitaniAmericsns‏ ⁦‪#USPak‬⁩ ⁦