لاہور پریس کلب سمیت دیگر صحافتی تنظیموں نے پاکستان امریکن پریس ایسوسی ایشن کے الیکشن میں نو منتخب عہدیداروں کو مبارکبادپیش کی ہےاور امید ظاہرکی ہے کہ نومنتخب عہدیداران پاکستان اور امریکہ میں صحافی برادری کی فلاح و بہبود کے لئے صحافتی تنظیموں کے ساتھ ملکر بہترین کام کریں گے .
#PAPA2021 ‬⁩