پاکستانی امریکن پریس ایسوسی ایشن نے پاکستان میں سیلاب زدگان کے لیے فنڈ ریزنگ آگاہی اور ستمبر گیارہ کے متاثرین کے لیے ایک دعائیہ ظہرانے کی تقریب کا اہتمام کیا۔پاکستان سے سینئر صحافی عمران یعقوب نے پاکستانی امریکیوں کو حالات سے آگاہ کیا۔ پاکستانی کمیونٹی کے ممتاز ممبران اور واشنگٹن ڈی سی میں پاکستانی سفارتخانے کے نمائندوں نے خصوصی شرکت کی۔
Pakistani American Press Association hosted a luncheon event for fundraising awareness & prayer for flood victims in Pakistan. Visiting senior journalist Imran Yaqub was the keynote speaker. Prominent Pakistani Community members & representatives of Pakistan Embassy in Washington DC attended.