Pakistani American Press Association (PAPA) held a Roundtable discussion with visiting scholar & political scientist Dr. Ishtiaq Ahmed (Professor Emeritus of Political Science at Stockholm University in Sweden) & Mr. Sajid Tarar of Muslims of America, on the topic of “World After September 11, 2001” & its impacts on world politics.

A large number of Pakistani American diaspora & members of think tanks & media attended.

#PAPA2023 #September11 #USPak

“11 ستمبر کے حملوں کے 22 سال اور اس کے بعد کی دنیا”

پاکستانی امریکن پریس ایسوسی ایشن کے تحت معروف اسکالر اور ماہر سیاسیات ڈاکٹر اشتیاق احمد ( پروفیسر ایمریٹس سٹاک ہوم یونیورسٹی) اور پاکستانی امریکن شخصیت ساجد تارڑ کے ساتھ “11 ستمبر 2001 کے بعد کی دنیا” اور سیاست پر اس کے اثرات کے موضوع پر ایک گفتگو کا اہتمام۔

پاکستانی امریکن ڈاسپورا، تھنک ٹینکس اور میڈیا کے ارکان کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔