پاکستانی امریکن پریس ایسو سی ایشن پنجاب کے شہر جڑانوالہ میں توہینِ مذہب کے الزام کے بعد گرجا گھروں اور مسیحیوں کی املاک کو نذر آتش کیے جانے کی شدید مذمت کرتی ہے اور امید کرتی ہے کہ مقامی انتظامیہ حالات کو جلد سنبھالے گی اور کوشش کرے گی کہ مستقبل میں ایسے واقعات نا ہوں۔

___________________________

پاکستان امریکن پریس ایسو سی ایشن

واشنگٹن، ریاست ہائے متحدہ امریکہ