Book Launching Ceremony post

بالٹی مور، میری لینڈ:
معروف براڈکاسٹر ماہ پارہ صفدر کی کتاب “ میرا زمانہ، میری کہانی” کی تقریب رونمائی ۔
پاکستان امریکن پریس ایسوسی ایشن اور مقامی سماجی تنظیم “ گھروندا” کے زیر اہتمام پاکستان ٹیلی ویژن ، ریڈیو پاکستان اور بی بی سی سے منسلک رہنے والی براڈکاسٹر ماہ پارہ صفدر کی کتاب کی تقریب رونمائی منعقد کی گئی۔
پاکستانی امریکن پریس ایسوسی ایشن کی جانب سے ماہ پارہ صفدر کو “ لائف ٹائم اچیومنٹ” ایوارڈ سے نوازا گیا۔
مقامی پاکستانی امریکن کمیونٹی کی سرکردہُ شخصیات کی شرکت۔
Share it :