پاکستانی امریکن پریس ایسوسی ایشن(PAPA) اور گھروندھا (Gharondha) کے زیر اہتمام امریکی دارلحکومت واشنگٹن میں “شاعر، شاعری اور زندگی”کے موضوع پر ایک
شام کا انعقاد:
پاکستان کے شہر لائل پور سےمعروف شاعر
مقصود وفا اور امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن سے غضنفر ہاشمی کی خصوصی شرکت۔
گروندھا کی روح رواں بینا گوئندی نے بھی اپنا تازہ کلام پیش کیا۔
نظامت کے فرائض پاکستان کے صف اول کے براڈکاسٹر خالد حمید نے سر انجام دیئے۔
پاکستانی امریکن پریس ایسو سی ایشن ، واشنگٹن۔





























