92 نیوز رپورٹ:
پاکستانی امریکن پریس ایسوسی ایشن اور گھروندھا کے زیر اہتمام امریکی دارلحکومت واشنگٹن میں “شاعر، شاعری اور زندگی”کے موضوع پر ایک شام کا انعقاد:
پاکستان کے شہر لائل پور سےمعروف شاعر
مقصود وفا اور امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن سے غضنفر ہاشمی کی خصوصی شرکت۔