Pakistani American Press Association Holds Session With Nayyar Ali

پاکستانی امریکن پریس ایسوسی ایشن واشنگٹن کے زیر اہتمام نیشنل پریس کلب اسلام آباد کی پہلی خاتون سیکرٹری نیئر علی کے ساتھ ایک معلوماتی نشست۔
پاکستان میں صحافت کو درپیش چیلنجز ، خاص طور سے خواتین صحافیوں کے مسائل اور پاکستان کے حالات حاضرہ پر سیر حاصل گفتگو۔ پاکستانی امریکن صحافیوں، سفارت خانے اور کمیونٹی کی سرکردہ شخصیات اور خواتین رہنماؤں کی شرکت۔
Share it :

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *